ڈاکٹر 24/7 آن لائن سروس کا آغاز

پاکستان میں ڈاکٹر 24/7 آن لائن سروس کا آغاز ہوگیا ہے. ڈاکٹر 24/7 آن لائن سروس پاکستان میں طبی سہولیات فراہم کر رہی ہے. جس میں آپ ڈاکٹر سے مشورہ حاصل کر سکتے ہیں اور گھر بیٹھے اس سروس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں.

YouTube player