آئی ایس پی آر کی جانب سے یوم دفاع پر شہداء وطن اور ان کے اہل خانہ کو خراج تحسین

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے یوم دفاع کے موقع پر وطن کے شہداء کی عظیم قربانی کے لئے ان کو خراج تحسین پیش کیا گیا. وطن عزیز کے لئے نہ صرف شہداء نے جاں نثار کی بلکہ ان کے اہل خانہ اور ان سے وابسطہ تمام رشتوں نے بھی وطن کے لئے قربانی دی ۔

آئی ایس پی آر نے اس حوالے سے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں وطن عزیز کے شہداء کے اہل خانہ کے جذبات کی عکاسی کی گئی ہے۔

دیگر خبریں: پاک فضائیہ کا راشد منہاس شہید کو انکے 50ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت

یہ بھی پڑھیں:یومِ آزادی کے موقع پر پاک بحریہ کی جانب سے خصوصی پرومو کا ٹیزر جاری

YouTube player