پاکستانی قوم کا بانی قائداعظم محمد علی جناح کو سلام

#QuaidEAzam #QuaidDay2021 #SyedNizamuddinChisti

قوم آج بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح ؒ کا146 واں یوم ولادت اس عزم کی تجدید کے ساتھ منارہی ہے کہ ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سخت محنت کی جائے گی۔
ملک بھرمیں تمام سرکاری اور نجی عمارتوں پر قومی پرچم لہرایا جارہاہے
بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کی پروقار مرکزی تقریب مزار قائد کراچی میں منعقد ہوئی۔ جہاں پاکستان ملٹری اکڈامی کاکول کے ایک چاق و چوبند دستے نے مزار پر گارڈ کے فرائض سنبھالے۔

پاکستانی قوم کا بانی قائداعظم محمد علی جناح کو سلام