منقولات ڈاٹ کام کے قوائد و ضوابط

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
منقولات میڈیا گروپ پالیسی منقولات میڈیا گروپ جرمنی اور پاکستان سے بیک وقت آن لائن اشاعت کرنے والا ادارہ ہے جو دنیا کی تین بڑی زبانوں اردو، انگریزی اور جرمن زبان میں اپنی اشاعت کو کئی برس سے جاری رکھے ہوئے ہے۔ ہمارے نمائندے جرمنی، پاکستان، امریکا اور یورپ بھر سے اس ادارے کیلئے خبریں، مضامین اور مقالمے لکھتے ہیں۔ ہمارے ادارے کا مقصد دنیا بھر کی خبروں اور معلومات کو حقائق و تحقیق پر مبنی رہتے ہوئے شائع کرنا ہے۔ خاص کر جرمنی اور پاکستان کے مثبت تاثر کو دنیا بھر میں اجاگر کرنا اور دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو پروان چڑھانا ہے۔ اگر آپ ہمارے ادارے کیلئے کچھ لکھنا چاہتے ہیں تو حقائق، اصلاحاتی، تعمیراتی اور تحقیق پر مبنی مضامین لکھ کر ہمیں ارسال کرسکتے ہیں۔ منقولات ایک غیر سیاسی٫ بین الاقوامی اور بلا مالی معاونت کے تحت چلنے والا اردو کا اخبار ہے۔
یہ ایک ناثاف لمیٹڈ کمپنی کے ذیلی ادارے منقولات کی ملکیت ہے۔
اس اخبار میں شائع کی جانے والی خبریں کسی بھی نقل کی اجازت نہیں رکھتیں۔ اور اس عمل کے متحمل لوگوں پر جرمن قوانین کے تحت کاروئی کا حق منقولات اپنے پاس رکھتی ہے۔

کو استعمال کرنے کے لیے آپ پر نیچے دی ہوئی شرائط کا اطلاق ہوگا اور یہ اطلاق آپ کے پہلی بار استعمال کے ساتھ ہی شروع ہو جائے گا۔ آپ ہماری شرائط کی تفصیل اور ان میں تازہ ترین ترامیم کے بارے ہماری جرمن ویب سائٹ سے بھی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

آپ منقولات ڈاٹ کام کو اس شرط پر استعمال کر رہے ہیں کہ آپ اسے صرف قانونی طور پر جائز مقاصد کے لیے استعمال کریں گے اور کسی دوسرے کے حقوق پر اثر انداز نہیں ہوں گے، اور کسی دوسرے شخص کے منقولات ڈاٹ کام سے مستفید اور لطف اندوز ہونے کے حقوق کو متاثر نہیں کریں گے۔ اس ویب سائٹ پر جو رویے ممنوع ہیں ان میں کسی دوسرے شخص کو ڈرانا دھمکانا، اسے ذہنی دباؤ کا شکار کرنا یا اس کے لیے دقت کا سبب بننا، فحش یا خیر اخلاقی مواد بھیجنا اور سائٹ پر جاری بحث و مباحثے کو معمول کے مطابق نہ چلنے دینا شامل ہیں۔

اس ویب سائٹ کے تمام جملہ حقوق بشمول کاپی رائٹس، ٹریڈ مارک، ڈیزائن کے حقوق، پیٹنٹ اور دیگر انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس (چاہے وہ پہلے سے رجسٹرڈ ہوں یا نہ ہوں) اور اس ویب سائٹ پر شائع ہونے والے تمام مواد (بمشول تمام کمپیوٹر ایپلیکیشنز) کے جملہ ناثاف لمیٹڈ کمپنی کے نام لائسنس فراہم کرنے والے اداروں کے پاس محفوظ ہیں۔

سید نظام الدین چشتی چیف ایڈیٹر و بانی منقولات میڈیا گروپ، جرمنی پاکستان